Sunan ibn Majah Hadith 4202 (سنن ابن ماجہ)
[4202]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ قَالَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ أَنَا أَغْنَی الشُّرَكَاءِ عَنْ الشِّرْكِ فَمَنْ عَمِلَ لِي عَمَلًا أَشْرَكَ فِيہِ غَيْرِي فَأَنَا مِنْہُ بَرِيءٌ وَہُوَ لِلَّذِي أَشْرَكَ
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا اللہ عزوجل فر ما تا ہے میں دوسر ے شر یکو ں کے مق بلے میں شرا کت سے سب سے زیا دہ بے نیا ز ہو ں۔جس نے (بظا ہر) میرے لئے عمل کیا اس میں میرے سوا کسی اور کو بھی شر یک کر لیا تا میں اس سے لا تعلق ہو جا تا ہوں اور وہ (عمل) اسی کے لئے ہو تا ہے جس کو اس نے (میرا) شریک بنایا