Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4208 (سنن ابن ماجہ)

[4208]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ ابْنُ بِشْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ آتَاہُ اللہُ مَالًا فَسَلَّطَہُ عَلَی ہَلَكَتِہِ فِي الْحَقِّ وَرَجُلٌ آتَاہُ اللہُ حِكْمَةً فَہُوَ يَقْضِي بِہَا وَيُعَلِّمُہَا

حضرت عبداللہ بن مسعود سے روا یت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا حسد (رشک) صرف دو ہی کا مو ں میں جا ئز ہے۔ایک وہ شخص جس کو اللہ نے ما ل دیا اور اسے حق کی راہ میں خر چ کر نے پر لگا د یا۔(اس سے رشک کرنا چا ہیے) اور دوسرا وہ شخص جسے اللہ نے (دین کی ) کر نے سمجھ دی وہ اس کے مطا بق فیصلے کر تا ہے۔اوراس کی تعلیم دیتا ہے