Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4210 (سنن ابن ماجہ)

[4210] إسنادہ ضعیف جدًا

عیسی الحناط: متروک

ولبعض الحدیث شواہد دون ھذا السیاق وانظر ضعیف سنن أبي داود (4903)

انوار الصحیفہ ص 529

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْحَمَّالُ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْہَر قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ عَنْ عِيسَی بْنِ أَبِي عِيسَی الْحَنَّاطِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ الْحَسَدُ يَأْكُلُ الْحَسَنَاتِ كَمَا تَأْكُلُ النَّارُ الْحَطَبَ وَالصَّدَقَةُ تُطْفِئُ الْخَطِيئَةَ كَمَا يُطْفِئُ الْمَاءُ النَّارَ وَالصَّلَاةُ نُورُ الْمُؤْمِنِ وَالصِّيَامُ جُنَّةٌ مِنْ النَّارِ

حضرت انس ؓ سے روا یت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا۔کہ حسد نیکیو ں کو اس طرح کھا جا تا ہے جس طر ح آ گ لکڑ یو ں کو کھا جا تی ہے اور صد قہ گنا ہو ں (کی آگ) کو اس طر ح بجھا دیتا ہے جس طر ح پا نی (دنیا کی) آگ کو بجھا دیتا ہے نماز مومن کا نو ر ہے اور روزہ جہنم سے (بچا نے والی) ڈاھا ل ہے