Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4221 (سنن ابن ماجہ)

[4221]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ أَنْبَأَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ أُمَيَّةَ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي زُہَيْرٍ الثَّقَفِيِّ عَنْ أَبِيہِ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ بِالنَّبَاوَةِ أَوْ الْبَنَاوَةِ قَالَ وَالنَّبَاوَةُ مِنْ الطَّائِفِ قَالَ يُوشِكُ أَنْ تَعْرِفُوا أَہْلَ الْجَنَّةِ مِنْ أَہْلِ النَّارِ قَالُوا بِمَ ذَاكَ يَا رَسُولَ اللہِ قَالَ بِالثَّنَاءِ الْحَسَنِ وَالثَّنَاءِ السَّيِّئِ أَنْتُمْ شُہَدَاءُ اللہِ بَعْضُكُمْ عَلَی بَعْضٍ

حضرت ابو زہیر (معا ذ بن ربا ح) ثقفی ؓ سے روا یت ہے انھوں نے کہا رسول اللہ ﷺ نے نبا وہ یا بنا وہ کے مقا م پر خطا ب فر ما یا۔یہ مقا م طا ئف کے قر یب ہے۔آ پ ﷺ نے فر ما یا ہو سکت-ہے تم جنتیو ں اور جہنمیوں کو الگ الگ پہچا ن لو۔ہم نے عر ض کیا اے اللہ کے رسو ل اللہ ﷺ کس علامت سے فر ما یا اچھی رائے کے اظہا ر سے اور بری رائے کے اظہا ر سے تم ایک دوسرے پر اللہ کے گو ا ہ ہو