Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4222 (سنن ابن ماجہ)

[4222]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ كُلْثُومٍ الْخُزَاعِيِّ قَالَ أَتَی النَّبِيَّ ﷺ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ كَيْفَ لِي أَنْ أَعْلَمَ إِذَا أَحْسَنْتُ أَنِّي قَدْ أَحْسَنْتُ وَإِذَا أَسَأْتُ أَنِّي قَدْ أَسَأْتُ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا قَالَ جِيرَانُكَ قَدْ أَحْسَنْتَ فَقَدْ أَحْسَنْتَ وَإِذَا قَالُوا إِنَّكَ قَدْ أَسَأْتَ فَقَدْ أَسَأْتَ

حضرت کلثو م (بن علقمہ) خزا عی ؓ سے روا یت ہے انھو ں نے فر ما یا نبی ﷺ کی خد مت میں آد می نے حا ضر ہو کر عر ض کیا اے اللہ کے رسول جب میں نیکی کر وں تو مجھے کیسے معلو م ہو سکتا ہے۔کہ میں نے اچھا کام کیا ہے۔اور جب میں گنا ہ کر بیٹھو ں تو رسو ل اللہ ﷺ نے فر ما یا جب تیرے ہمسا ئے کہیں تو نے اچھا کا م کیا ہے تو (یقین کر لے کہ) تو نے اچھا کا م کیا ہے۔اور جب وہ کہیں تو نے برا کا م کیا ہے۔تو پھر تو نے برا ہی کا م کیا ہے۔حد یث نمبر 4223۔حضرت عبداللہ بن مسعود سے روا یت ہے ایک آ دمی نے رسول اللہ ﷺ سے پو چھا مجھے کیسے معلو م ہو گا۔جب میں نیکی کر وں یا برا ئی کر وں (کہ میں نے نیکی کی یا برا ئی کی ہے) نبی ﷺ نے فر ما یا جب تو سنے کے تیرے ہمسا ئے کہیں تو نے اچھا کا م کیا ہے تو تو نے اچھا کا م ہی کیا ہے اور جب تو انھیں سنے کہ وہ کہیں۔تو نے برا کام کیا ہے تو تو نے برا کا مہی کیا ہے