Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4223 (سنن ابن ماجہ)

[4223]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ كَيْفَ لِي أَنْ أَعْلَمَ إِذَا أَحْسَنْتُ وَإِذَا أَسَأْتُ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ إِذَا سَمِعْتَ جِيرَانَكَ يَقُولُونَ أَنْ قَدْ أَحْسَنْتَ فَقَدْ أَحْسَنْتَ وَإِذَا سَمِعْتَہُمْ يَقُولُونَ قَدْ أَسَأْتَ فَقَدْ أَسَأْتَ

عبداللہ بن مسعو د ؓ سے روایت ہے ایک آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا مجھے کیسے معلوم ہوگا جب میں نیکی یابرائی کرو(کہ میں نے نیکی ہے یا برائی کی ہے۔) نبی ﷺ نے برمایا جب تو سنے کہ تیرے ہمسائے کہیں تو نے اچھا کام کیا ہے۔تونے اچھا کام کیا ہےتو تونے اچھا کام کیا ہے۔اور جب تو انھیں سنے وہ کہیں تو نے برا کام کیا ہےتو تونے برا کام ہی کیا ہے۔