Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4224 (سنن ابن ماجہ)

[4224]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَزَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ قَالَا حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ حَدَّثَنَا أَبُو ہِلَالٍ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ أَبِي ثُبَيْتٍ عَنْ أَبِي الْجَوْزَاءِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ أَہْلُ الْجَنَّةِ مَنْ مَلَأَ اللہَ أُذُنَيْہِ مِنْ ثَنَاءِ النَّاسِ خَيْرًا وَہُوَ يَسْمَعُ وَأَہْلُ النَّارِ مَنْ مَلَأَ أُذُنَيْہِ مِنْ ثَنَاءِ النَّاسِ شَرًّا وَہُوَ يَسْمَعُ

حضرت عبداللہ بن عبا س ؓ سے روایت ہے رسو ل اللہ نے فر ما یا۔جنتی آ دمی وہ ہے جس کے کا نو ں کو اللہ لو گو کی اچھی را ئے سے بھر دیتا ہے اور وہ سن رہا ہو تا ہے۔(کہ لوگ میری تعریف کر رہے ہیں) اور جہنمی وہ ہے جس کے کا نو ں کو اللہ کی بری رائے سے بھر دیتا ہے اور وہ سن رہا ہو تا ہے۔(کہ لو گ مجھے اچھا نہیں سمجھتے