Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4225 (سنن ابن ماجہ)

[4225]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ قُلْتُ لَہُ الرَّجُلُ يَعْمَلُ الْعَمَلَ لِلَّہِ فَيُحِبُّہُ النَّاسُ عَلَيْہِ قَالَ ذَلِكَ عَاجِلُ بُشْرَی الْمُؤْمِنِ

حضرت ابو ذر ؓ سے روا یت ہے انھو ں نےفر ما یا میں نبی سے عرض کیا اللہ کے رسول ایک آ دمی اللہ کی رضا کے لئے (خلوص کے سا تھ) نیک عمل کر تا ہے۔اس کی وجہ سے لو گ اس سے محبت کر تے ہیں نبی نے فر ما یا۔یہ مو من کو جلدی مل جا نے والی خو شخبری ہے