Sunan ibn Majah Hadith 4226 (سنن ابن ماجہ)
[4226] إسنادہ ضعیف
ترمذي (2384)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سِنَانٍ أَبُو سِنَانٍ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللہِ إِنِّي أَعْمَلُ الْعَمَلَ فَيُطَّلَعُ عَلَيْہِ فَيُعْجِبُنِي قَالَ لَكَ أَجْرَانِ أَجْرُ السِّرِّ وَأَجْرُ الْعَلَانِيَةِ
حضرت ابو ہر یرہؓ سے رو ایت ہے کہ ایک آدمی نے کہا اللہ کے رسو ل میں ایک عمل کر تا ہو ں (میرا ارادہ اسے ظا ہر کر نے کا نہیں ہو تا لیکن)لو گو ں کو اس کا پتہ چل جا تا ہے تو مجھے اچھا لگتا ہے۔رسول اللہ نے فر ما یا۔تجھے دو ثواب ملیں گے۔خفیہ نیکی کا ثوا ب اور علا نیہ نیکی کا ثواب۔