Sunan ibn Majah Hadith 4227 (سنن ابن ماجہ)
[4227]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ قَالَا أَنْبَأَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاہِيمَ التَّيْمِيَّ أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ عَلْقَمَةَ بْنَ وَقَّاصٍ أَنَّہُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ وَہُوَ يَخْطُبُ النَّاسَ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ وَلِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَی فَمَنْ كَانَتْ ہِجْرَتُہُ إِلَی اللہِ وَإِلَی رَسُولِہِ فَہِجْرَتُہُ إِلَی اللہِ وَإِلَی رَسُولِہِ وَمَنْ كَانَتْ ہِجْرَتُہُ لِدُنْيَا يُصِيبُہَا أَوْ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُہَا فَہِجْرَتُہُ إِلَی مَا ہَاجَرَ إِلَيْہِ
حضرت عمر بن خطا ب ؓ سے روا یت ہے۔انھو ں نے لو گو ں کو خطبہ دیتے ہو ئے فر ما یا۔میں نے رسول اللہ سے سنا ہے۔آ پ فر ما رہے تھے عمل تو نیتوں ہی سے ہیں۔ہر شخص کو وہی ملے گا۔جس کی اس نے نیت کی چنا نچہ جس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہے اس کی ہجرت (اجر وثواب کے لحا ظ سے بھی) اللہ اور اس کے رسول کی طرف ہے۔اور جس کی ہجرت دنیا حا صل کر نے کے لئے یا کسی عورت سے نکا ح کر نے کے لئے ہے۔جس کے پا س وہ ہجر ت کر کے آ یا ہے