Sunan ibn Majah Hadith 4229 (سنن ابن ماجہ)
[4229]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ لَيْثٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّمَا يُبْعَثُ النَّاسُ عَلَی نِيَّاتِہِمْ
حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ نے فر ما یا لو گو ں کو (قیا مت کے دن) ان کی نیتو ں کے مطا بق اٹھا یا جا ئے گا