Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4231 (سنن ابن ماجہ)

[4231]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاہِلِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِي يَعْلَی عَنْ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ أَنَّہُ خَطَّ خَطًّا مُرَبَّعًا وَخَطًّا وَسَطَ الْخَطِّ الْمُرَبَّعِ وَخُطُوطًا إِلَی جَانِبِ الْخَطِّ الَّذِي وَسَطَ الْخَطِّ الْمُرَبَّعِ وَخَطًّا خَارِجًا مِنْ الْخَطِّ الْمُرَبَّعِ فَقَالَ أَتَدْرُونَ مَا ہَذَا قَالُوا اللہُ وَرَسُولُہُ أَعْلَمُ قَالَ ہَذَا الْإِنْسَانُ الْخَطُّ الْأَوْسَطُ وَہَذِہِ الْخُطُوطُ إِلَی جَنْبِہِ الْأَعْرَاضُ تَنْہَشُہُ أَوْ تَنْہَسُہُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ فَإِنْ أَخْطَأَہُ ہَذَا أَصَابَہُ ہَذَا وَالْخَطُّ الْمُرَبَّعُ الْأَجَلُ الْمُحِيطُ وَالْخَطُّ الْخَارِجُ الْأَمَلُ

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روا یت ہے کہ نبی ﷺ نے ایک چو کو ر شکل کا خط کھنچا۔اور ایک خط اس چو کور کے درمیا ن میں کھنچا۔اور چو کو ر خط کے درمیا ن میں جو خط اور کھنچے۔اور ایک خط اس چو کو ر سے نکلتا ہو ا کھنچا پھر فر ما یا کیا تمھیں معلو م ہے یہ کیا ہے صحا بہ نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول کو زیا دہ معلوم ہے آ پ ﷺ نے فر ما یا۔یہ درمیا نی خط انسا ن ہے۔یہ اس کے پہلو کے خطوط حوا دت ہیں۔جو ہر جگہ سے آ کر اسے نو چتے ہیں اگر وہ اس حا دثے سے بچ جا ئے تو وہ اسے پکڑ لیتا ہے۔اور یہ چو کو ر خط مو ت کا ہے جس نے اسے گھیر رکھا ہے۔اور یہ خط جو با ہر نکل رہا ہے۔اس کی امیدیں (اور آرزوئیں)ہیں۔