Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4236 (سنن ابن ماجہ)

[4236]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ أَعْمَارُ أُمَّتِي مَا بَيْنَ السِّتِّينَ إِلَی السَّبْعِينَ وَأَقَلُّہُمْ مَنْ يَجُوزُ ذَلِكَ

حضرت ابو ہر یر ہ ؓ سے روا یت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا میری امت کی عمریں ساٹھ اور ستر سا ل کے درمیا ن ہوں گی اس سے آگے بڑھنے والے کم ہو ں گے