Sunan ibn Majah Hadith 4237 (سنن ابن ماجہ)
[4237]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ وَالَّذِي ذَہَبَ بِنَفْسِہِ ﷺ مَا مَاتَ حَتَّی كَانَ أَكْثَرُ صَلَاتِہِ وَہُوَ جَالِسٌ وَكَانَ أَحَبَّ الْأَعْمَالِ إِلَيْہِ الْعَمَلُ الصَّالِحُ الَّذِي يَدُومُ عَلَيْہِ الْعَبْدُ وَإِنْ كَانَ يَسِيرًا
ام المو منین حضرت ام سلمہ ؓ سے روایت ہے انھو ں نے فر ما یا قسم ہے اس (اللہ) کی جو آپ ﷺ کو(دنیا سے) لے گیا اور آ پ جب فو ت ہو ئے تو آپ زیا دہ نما ز (تحجد) بیٹھ کر ادافر تے تھے اور آپ ﷺ کے نز دیک زیا دہ پسندیدہ عمل وہ نیک عمل تھا جس پر ہمیشگی کر ے اگر چہ تھوڑ ا ہو