Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4240 (سنن ابن ماجہ)

[4240]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَہِيعَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجُ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اكْلَفُوا مِنْ الْعَمَلِ مَا تُطِيقُونَ فَإِنَّ خَيْرَ الْعَمَلِ أَدْوَمُہُ وَإِنْ قَلَّ

حضرت ابو ہر یرہ ؓ سے روا یت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر مایا اتنے عمل کا بو جھ اٹھا ئو جتنے کی تمھیں طا قت ہو کیو نکہ بہتر ین عمل وہ ہے جس پر زیا دہ پا بندی کی جا ئے اگر چہ تھو ڑا ہو۔