Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4241 (سنن ابن ماجہ)

[4241]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْأَشْعَرِيُّ عَنْ عِيسَی بْنِ جَارِيَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللہِ ﷺ عَلَی رَجُلٍ يُصَلِّي عَلَی صَخْرَةٍ فَأَتَی نَاحِيَةَ مَكَّةَ فَمَكَثَ مَلِيًّا ثُمَّ انْصَرَفَ فَوَجَدَ الرَّجُلَ يُصَلِّي عَلَی حَالِہِ فَقَامَ فَجَمَعَ يَدَيْہِ ثُمَّ قَالَ يَا أَيُّہَا النَّاسُ عَلَيْكُمْ بِالْقَصْدِ ثَلَاثًا فَإِنَّ اللہَ لَا يَمَلُّ حَتَّی تَمَلُّوا

حضرت جا بر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ ایک آدمی کے پا س گزرے جو ایک چٹا ن پر نماز پڑ ھ ر ہا تھا۔آپ مکہ کے ایک حصے میں (کسی کا م سے) تشریف لے آئے وہا ں کچھ دیر تشریف فر ما ر ہے پھر واپس تشریف لے گئے۔دیکھا وہ آدمی اسی طرح نماز پڑ ھ رہا ہے رسول اللہ ﷺ نے دونو ں ہا تھ جمع کر کے (اشارہ کرتے ہو ئے) تین با ر فر ما یا۔لو گو (افراط و تفر یط سے بچ کر) میا نہ روی اختیار کرو۔پھر فر ما یا اللہ تعا لی (ثوا ب دینے سے) نہیں اکتا تا تم ہی (عمل کر نے سے) اکتا جا تے ہو