Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4242 (سنن ابن ماجہ)

[4242]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللہِ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللہِ أَنُؤَاخَذُ بِمَا كُنَّا نَعْمَلُ فِي الْجَاہِلِيَّةِ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَنْ أَحْسَنَ فِي الْإِسْلَامِ لَمْ يُؤَاخَذْ بِمَا كَانَ فِي الْجَاہِلِيَّةِ وَمَنْ أَسَاءَ أُخِذَ بِالْأَوَّلِ وَالْآخِرِ

حضرت عبداللہ بن مسعو د ؓ سے روایت ہے انھو ں نے فر مایا ہم نے عر ض کیا،اللہ کے رسول کیا ہم سے ان اعما ل کا بھی مئو اخذہ ہو گا۔جو ہم جا ہلیت میں کر تے تھے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا جس نے اسلام لا کر نیک کا م کیے اس سے جا ہلیت میں ہو نے وا لے اعما ل کا مئواخذہ نہیں ہو گا۔اور جس نے(اسلا م لا کر بھی) برے کا م کیے اس سے پہلے اور بعد والے (سب اعما ل) کا مؤا خذہ ہو گا