Sunan ibn Majah Hadith 4251 (سنن ابن ماجہ)
[4251] إسنادہ ضعیف
ترمذي (2499)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ كُلُّ بَنِي آدَمَ خَطَّاءٌ وَخَيْرُ الْخَطَّائِينَ التَّوَّابُونَ
حضرت انس ؓ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فر ما یا آدم $کے سب بیٹے خطا کا ر ہیں۔اور بہترین خطا کار وہ ہیں جو کثرت سے تو بہ کر تے ہیں۔