Sunan ibn Majah Hadith 4259 (سنن ابن ماجہ)
[4259]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عَبْدِ اللہِ عَنْ فَرْوَةَ بْنِ قَيْسٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّہُ قَالَ كُنْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فَجَاءَہُ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ فَسَلَّمَ عَلَی النَّبِيِّ ﷺ ثُمَّ قَالَ يَا رَسُولَ اللہِ أَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَفْضَلُ قَالَ أَحْسَنُہُمْ خُلُقًا قَالَ فَأَيُّ الْمُؤْمِنِينَ أَكْيَسُ قَالَ أَكْثَرُہُمْ لِلْمَوْتِ ذِكْرًا وَأَحْسَنُہُمْ لِمَا بَعْدَہُ اسْتِعْدَادًا أُولَئِكَ الْأَكْيَاسُ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے انھو ں نے فر ما یا میں رسو ل اللہ ﷺ کی خد مت میں حا ضر تھا ایک نصا ری صحا بی آئے انھو ں نے نبی ﷺ کو اسلام کیا پھر کہا اللہ کے رسول کو ن سا مو من افضل ہے۔آپ نے فر ما یا جس کا اخلاق زیا دہ اچھا ہو۔انھو ں نے کہا کو ن سا مو من زیا دہ عقل مند ہے۔آپ نے فر مایا جو موت کو زیا دہ یا د کر تے ہیں۔اوع اس کے بعد (کے مر احل) کے لئےزیا دہ اچھی تیا ری کر تے ہیں۔یہی عقل مند ہے۔