Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4260 (سنن ابن ماجہ)

[4260] إسنادہ ضعیف

ترمذي (2459)

انوار الصحیفہ ص 530

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي يَعْلَی شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَہُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ وَالْعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَہُ ہَوَاہَا ثُمَّ تَمَنَّی عَلَی اللہِ

حضرت ابو یعلی رشداد بن اوس ؓ سے روا یت ہے۔رسو ل اللہ ﷺ نے فر مایا عقل مند وہ ہے جو اپنا محا سبہ کر ے اور مو ت کے بعد والی زند گی پر عمل کر ے۔اور بیو قف وہ ہے جو اپنے نفس کو خوہشا ت کے پیچھے لگا دے (نفس کی خوا ہشا ت کے مطا بق زندگی گزارتا ہے۔)اور اللہ سے (جھوٹی)امیدیں وا بستہ کرے۔(یہ کہہ کر مطمئن ہوجا ئے کہ اللہ بہت بخشنے والا ہے۔لیکن عمل ایسے کر ے جس سے اس کی رحمت کی بجا ئے اس کا غضب حا صل ہو۔