Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4265 (سنن ابن ماجہ)

[4265]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُہَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لَا يَتَمَنَّی أَحَدُكُمْ الْمَوْتَ لِضُرٍّ نَزَلَ بِہِ فَإِنْ كَانَ لَا بُدَّ مُتَمَنِّيًا الْمَوْتَ فَلْيَقُلْ اللہُمَّ أَحْيِنِي مَا كَانَتْ الْحَيَاةُ خَيْرًا لِي وَتَوَفَّنِي إِذَا كَانَتْ الْوَفَاةُ خَيْرًا لِي

حضرت انس ؓ سے روا یت ہے۔رسو ل اللہ ﷺ نے فر ما یا کو ئی آ دمی نا ز ل ہو نے والی مصیبت کی وجہ سے مو ت کی تمنا کر ے۔اگر وہ موت کی تمنا ضرور کر نا ہی چا ہے تو یو ں کہے (آیت) اے اللہ مجھے اس وقت تک زندہ رکھ جب تک میرے لئے زندگی بہتر ہو۔اور مجھے اس تک فوت کر نا جب میرے لئے وفات بہتر ہو۔