Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4269 (سنن ابن ماجہ)

[4269]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ عَنْ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ يُثَبِّتُ اللہُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ قَالَ نَزَلَتْ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ يُقَالُ لَہُ مَنْ رَبُّكَ فَيَقُولُ رَبِّيَ اللہُ وَنَبِيِّي مُحَمَّدٌ فَذَلِكَ قَوْلُہُ يُثَبِّتُ اللہُ الَّذِينَ آمَنُوا بِالْقَوْلِ الثَّابِتِ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ

حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے۔نبی ﷺ نے فر ما یا یہ آ یت عذاب قبر کے با رے میں نا زل ہو ئی ہے۔(آیت) ایمان والو ں کو اللہ تعالی پکی با ت کے سا تھ مضبوط رکھتا ہے۔اس سے کہا جا تا ہے تیرا رب کو ن ہے۔وہ کہتا ہے۔میرا رب اللہ ہے۔اور (دوسرے سوال کے جوا ب میں کہتا ہے۔) میرے نبی حضرت محمد ﷺ ہیں اسی لئے اللہ تعالی نے فر مایا (آیت) ایمان والوں کو اللہ تعالی پکی بات کے سا تھ مضبو ط رکھتا ہے۔دنیا کی زند گی میں بھی اور آ خر ت میں بھی۔