Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4270 (سنن ابن ماجہ)

[4270]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِذَا مَاتَ أَحَدُكُمْ عُرِضَ عَلَی مَقْعَدِہِ بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ إِنْ كَانَ مِنْ أَہْلِ الْجَنَّةِ فَمِنْ أَہْلِ الْجَنَّةِ وَإِنْ كَانَ مِنْ أَہْلِ النَّارِ فَمِنْ أَہْلِ النَّارِ يُقَالُ ہَذَا مَقْعَدُكَ حَتَّی تُبْعَثَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے۔نبﷺ نے فر ما یا جب کو ئی شخص فو ت ہو جا تا ہے۔تو اسے صبح و شا م اس کا ٹھکا نہ دکھا یا جا تا ہے۔اگر وہ جنتی ہے۔تو جنت کا ٹھکا نہ دکھایا جا تا ہے اور اگر جہنمی ہے۔تو جہنم کا ٹھکا نا دکھا یا جا تا ہے۔یہ تیرا ٹھکا نا ہے۔حتی کہ تجھے قیا مت کے دن (قبر سے) اٹھا یا جا ئے۔