Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4281 (سنن ابن ماجہ)

[4281]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أُمِّ مُبَشِّرٍ عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ قَالَ النَّبِيُّ ﷺ إِنِّي لَأَرْجُو أَلَّا يَدْخُلَ النَّارَ أَحَدٌ إِنْ شَاءَ اللہُ تَعَالَی مِمَّنْ شَہِدَ بَدْرًا وَالْحُدَيْبِيَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللہِ أَلَيْسَ قَدْ قَالَ اللہُ وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُہَا كَانَ عَلَی رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا قَالَ أَلَمْ تَسْمَعِيہِ يَقُولُ ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوْا وَنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيہَا جِثِيًّا(مریم:72)

ام المومنین حضرت حفصہ سے روایت ہے نبی ﷺ نے فر مایا مجھے امید ہے کہ بدراور حدیبیہ میں حا ضر ہو نے والا کو یہ آدمی ان شا ء اللہ جہنم میں نہیں جا ئے گا۔ام المو منین فر ما تی ہیں کہ میں نے عرض کیا اللہ کے رسول کیا اللہتعالی نے یہ نہیں فر ما یا (آیت) تم میں سے ہر ایک ضرور اس پر پہنچے والا ہے یہ آ پ کے پر وردگا ر کے ذمے قطعی طے شدہ بات ہے۔یعنی نبی ﷺ نے فر مایا کیا تو نے اللہ تعالی کا یہ فرما ن نہیں سنا (آیت) پھر ہم پر ہیز گا روں کو بچا لیں گے اور ظا لمو ں کو اس میں گھنٹوں کے بل گر اہو ا چھوڑ دیں گے۔