Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4286 (سنن ابن ماجہ)

[4286]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ الْأَلْہَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاہِلِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ وَعَدَنِي رَبِّي سُبْحَانَہُ أَنْ يُدْخِلَ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِي سَبْعِينَ أَلْفًا لَا حِسَابَ عَلَيْہِمْ وَلَا عَذَابَ مَعَ كُلِّ أَلْفٍ سَبْعُونَ أَلْفًا وَثَلَاثُ حَثَيَاتٍ مِنْ حَثَيَاتِ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ

حضرت ابو امامہ (صدی بن عجلان)باہلی رضی للہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرے رب (سبحانہ وتعالیٰ) نے مجھ سے وعدہ کیا ہے کہ میری امت میں سے ستر ہزار افراد کو جنت میں داخل کرے گا۔جن سے نہ کوئی حساب لیا جائےگا۔اورنہ انھیں کوئی عذاب دیا جائےگا۔ہر ہزار کے ساتھ ستر ہزار اور ہوں گے۔اور (مذید) میرے رب عزوجل کی تین لپین