Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4287 (سنن ابن ماجہ)

[4287]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ النَّحَّاسِ الرَّمْلِيُّ وَأَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ قَالَا حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ ابْنِ شَوْذَبٍ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ نُكْمِلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ سَبْعِينَ أُمَّةً نَحْنُ آخِرُہَا وَخَيْرُہَا

حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا (حضرت معاویہ بن حیدہ قشیری رضی للہ تعالیٰ عنہ) سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:قیامت کے دن ہمارے سمیت ستر قومیں (امتیں) ہوں گی۔ہم ان میں سے سب سے آخری اور سب سے افضل (امت) ہوں گے