Sunan ibn Majah Hadith 4288 (سنن ابن ماجہ)
[4288]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ بَہْزِ بْنِ حَكِيمٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ إِنَّكُمْ وَفَّيْتُمْ سَبْعِينَ أُمَّةً أَنْتُمْ خَيْرُہَا وَأَكْرَمُہَا عَلَی اللہِ
حضرت معاویہ بن حیدہ رضی للہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم نے ستر امتوں کی تعداد کو پورا کیا ہے۔ان میں سے تم سب سے افضل اور اللہ کے ہاں معزز ہو۔