Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4290 (سنن ابن ماجہ)

[4290]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ إِيَاسٍ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ نَحْنُ آخِرُ الْأُمَمِ وَأَوَّلُ مَنْ يُحَاسَبُ يُقَالُ أَيْنَ الْأُمَّةُ الْأُمِّيَّةُ وَنَبِيُّہَا فَنَحْنُ الْآخِرُونَ الْأَوَّلُونَ

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی للہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ہم آخری امت ہیں۔اور ہمارا حساب سب سے پہلے ہوگا۔کہا جائے گا۔کہاں ہے اُمی امت اور ان کا نبی؟تو ہم بعد میں آنے والے (جنت میں داخلے کے لہاظ سے) سب سے مقدم ہیں