Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4291 (سنن ابن ماجہ)

[4291] إسنادہ ضعیف جدًا

جبارۃ وعبدالأعلی: مجروحان

وحدیث مسلم (2767) یُغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 531

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ أَبِي الْمُسَاوِرِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيہِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا جَمَعَ اللہُ الْخَلَائِقَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أُذِنَ لِأُمَّةِ مُحَمَّدٍ فِي السُّجُودِ فَيَسْجُدُونَ لَہُ طَوِيلًا ثُمَّ يُقَالُ ارْفَعُوا رُءُوسَكُمْ قَدْ جَعَلْنَا عِدَّتَكُمْ فِدَاءَكُمْ مِنْ النَّارِ

حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی للہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قیامت کے دن جب اللہ تعالیٰ تمام مخلوقات کوجمع فرمالےگا۔تو حضرت محمد ﷺ کی اُمت کو سجدہ کرنے کی اجازت دی جائےگی۔وہ اللہ کو طویل سجدہ کریں گے پھر کہاجائے گا۔اپنے سر اُٹھائو ہم نے تمہاری تعداد کے مطابق جہنمیوں کو تمہارا فدیہ بنادیا ہے۔