Sunan ibn Majah Hadith 4292 (سنن ابن ماجہ)
[4292] إسنادہ ضعیف جدًا
جبارۃ وکثیر بن سلیم: مجروحان
وحدیث أبي داود (4278) یغني عنہ وإسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ ہَذِہِ الْأُمَّةَ مَرْحُومَةٌ عَذَابُہَا بِأَيْدِيہَا فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ دُفِعَ إِلَی كُلِّ رَجُلٍ مِنْ الْمُسْلِمِينَ رَجُلٌ مِنْ الْمُشْرِكِينَ فَيُقَالُ ہَذَا فِدَاؤُكَ مِنْ النَّارِ
حضرت انس بن مالک رضی للہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اس اُمت پر رحمت نازل کی گئی ہے۔اس پر عذاب خود اس کے ہاتھ سے آئے گا۔جب قیامت کا دن ہوگا تو ہر مسلمان کو ایک مشرک دی جائے گا۔اور کہا جائے گا۔یہ جہنم سے بچائو کےلئے تیرا فدیہ ہے۔