Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4301 (سنن ابن ماجہ)

[4301]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا حَدَّثَنَا عَطِيَّةُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ إِنَّ لِي حَوْضًا مَا بَيْنَ الْكَعْبَةِ وَبَيْتِ الْمَقْدِسِ أَبْيَضَ مِثْلَ اللَّبَنِ آنِيَتُہُ عَدَدُ النُّجُومِ وَإِنِّي لَأَكْثَرُ الْأَنْبِيَاءِ تَبَعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ

حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے۔نبی کریمﷺ نےفرمایا:میر ایک حوض ہے۔جو کعبہ اور بیت المقدس کے درمیان (ک مسافت کے برابر وسیع) ہے۔(اس کا پانی) دودھ کی طرح سفید ہے۔اس کے برتن ستاروں کی تعداد کی طرح (بے شمار) ہیں۔اورقیامت کے دن میرے متعبین (امتی 9 سب نبیوں ؑ کے متبعین سے زیادہ ہوں گے۔