Sunan ibn Majah Hadith 4305 (سنن ابن ماجہ)
[4305]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قَالَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ نَبِيُّ اللہِ ﷺ يُرَی فِيہِ أَبَارِيقُ الذَّہَبِ وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِذ
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے اللہ کے نبی ﷺ نے فرمایا: اس (حوض) میں آسمان کے ستاروں کی تعداد کی طرح سونے اور چاندی کے جگ ہوں گے۔