Sunan ibn Majah Hadith 4307 (سنن ابن ماجہ)
[4307]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ مُسْتَجَابَةٌ فَتَعَجَّلَ كُلُّ نَبِيٍّ دَعْوَتَہُ وَإِنِّي اخْتَبَأْتُ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لِأُمَّتِي فَہِيَ نَائِلَةٌ مَنْ مَاتَ مِنْہُمْ لَا يُشْرِكُ بِاللہِ شَيْئًا
حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر نبی کی ایک مقبول دعا ہوتی ہے۔اور ہر نبی نے وہ دعا جلدی(دنیا میں) مانگ لی۔میں نے اپنی دعا کو اُمت کے حق میں شفاعت کےلئے چھپا کررکھا ہوا تھا۔یہ (دعا) امت کے ہر اس شخص کو نصیب ہوگی۔جو اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرتے ہوئے فوت ہوگا۔