Sunan ibn Majah Hadith 4329 (سنن ابن ماجہ)
[4329] إسنادہ ضعیف
فیہ علل منہا ضعف عطیۃ العوفي وتدلیسہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَطِيَّةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ لَشِبْرٌ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْ الْأَرْضِ وَمَا عَلَيْہَا الدُّنْيَا وَمَا فِيہَا
حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے نبی کریمﷺ نے فرمایا: جنت کی بالشت بھر جگہ دنیا سے اور اس میں جو کچھ ہے اس سب سے بہتر ہے۔