Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4330 (سنن ابن ماجہ)

[4330]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ مَوْضِعُ سَوْطٍ فِي الْجَنَّةِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيہَا

حضرت سہل بن سعد ساعدی ؓ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جنت میں ایک کوڑا رکھنے کی جگہ دنیا ومافیھا سے بہتر ہے۔