Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4335 (سنن ابن ماجہ)

[4335]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّہَا مِائَةَ سَنَةٍ لَا يَقْطَعُہَا وَاقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ وَظِلٍّ مَمْدُودٍ(الواقعۃ:30)

حضرت ابو ہریرۃ ؓسے روایت ہے۔رسول اللہﷺ نے فرمایا: جنت میں ایک درخت ہے۔جس کے سائے میں ایک سوار سو سال تک چلتا رہے گا۔تب بھی سایہ ختم نہیں ہوگا۔چاہو تو یہ آیت پڑھ لو (وَظِلٍّ مَّمْدُودٍ) اور لمبے لمبے سایوں میں۔