Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4338 (سنن ابن ماجہ)

[4338]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَامِرٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي الصِّدِّيقِ النَّاجِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمُؤْمِنُ إِذَا اشْتَہَی الْوَلَدَ فِي الْجَنَّةِ كَانَ حَمْلُہُ وَوَضْعُہُ فِي سَاعَةٍ وَاحِدَةٍ كَمَا يَشْتَہِي

حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مومن کو جنت میں جب بچے کی خواہش ہوگی تو اس کی خواہش کے مطابق ایک گھڑی میں (فورا) حمل ولادت اور اس بچے کا بڑا ہونا (سب کچھ) ہوجائے گا۔