Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3253 (مشکوۃ المصابیح)
[3253] حسن، رواہ ابن ماجہ (1977)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَرَوَاہُ ابْنُ مَاجَہْ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ إِلَی قَوْلہ: ((لأہلي))
ابن ماجہ نے ابن عباس ؓ سے (لَاھْلِیْ)) تک روایت کیا ہے۔حسن،رواہ ابن ماجہ۔