Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3256 (مشکوۃ المصابیح)
[3256] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1161 وقال: حسن غریب)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُہَا عَنْہَا رَاضٍ دَخَلَتِ الْجَنَّةَ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ
ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جو عورت اس حال میں فوت ہو کہ اس کا شوہر اس سے راضی ہو تو وہ جنت میں داخل ہو گی۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ الترمذی۔