Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3257 (مشکوۃ المصابیح)
[3257] إسنادہ صحیح، رواہ الترمذي (1160 و قال: حسن غریب)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ طَلْقِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((إِذَا الرَّجُلُ دَعَا زَوْجَتَہُ لِحَاجَتِہِ فَلْتَأْتِہِ وَإِنْ كَانَتْ عَلَی التَّنور)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ
طلق بن علی ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی اپنی اہلیہ کو اپنی حاجت کے لیے بلائے تو اسے اس کے پاس جانا چاہیے خواہ وہ تنور پر ہو۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ الترمذی۔