Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3258 (مشکوۃ المصابیح)

[3258] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1174) و ابن ماجہ (2014)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ مُعَاذٍ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: لَا تُؤْذِي امْرَأَةٌ زَوْجَہَا فِي الدُّنْيَا إِلَّا قَالَت زَوجتہ مِنَ الْحُورِ الْعِينِ: لَا تُؤْذِيہِ قَاتَلَكِ اللہُ فَإِنَّمَا ہُوَ عِنْدَكِ دَخِيلٌ يُوشِكُ أَنْ يُفَارِقَكِ إِلَيْنَا . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَہْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: ہَذَا حَدِيث غَرِيب

معاذ ؓ،نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’کوئی عورت اپنے شوہر کو دنیا میں تکلیف پہنچاتی ہے تو اس کی بڑی بڑی آنکھوں والی جنتی بیوی کہتی ہے: اللہ تجھے ہلاک کرے،اسے تکلیف نہ پہنچا،وہ تو تیرے پاس بس مہمان ہے،وہ عنقریب تجھے چھوڑ کر ہماری طرف چلا آئے گا۔‘‘ ترمذی،ابن ماجہ۔اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔