Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3259 (مشکوۃ المصابیح)

[3259] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (446/4۔ 447 ح 20257، 20262) و أبو داود (2142) و ابن ماجہ (1850)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ الْقُشَيْرِيِّ عَنْ أَبِيہِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ مَا حَقُّ زَوْجَةِ أَحَدِنَا عَلَيْہِ؟ قَالَ: ((أَنْ تُطْعِمَہَا إِذَا طَعِمْتَ وَتَكْسُوَہَا إِذَا اكْتَسَيْتَ وَلَا تَضْرِبِ الْوَجْہَ وَلَا تُقَبِّحْ وَلَا تَہْجُرْ إِلَّا فِي الْبَيْتِ)) . رَوَاہُ أَحْمد وَأَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ

حکیم بن معاویہ قشیری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں،انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! بیوی کا خاوند پر کیا حق ہے؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جب تم کھاؤ تو اسے بھی کھلاؤ،جب تم پہنو تو اسے بھی پہناؤ،اس کے چہرے پر مارو نہ اسے بُرا بھلا کہو اور (ناراضی پر) صرف گھر میں اس سے علیحدگی اختیار کرو۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ احمد و ابوداؤد و ابن ماجہ۔