Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3263 (مشکوۃ المصابیح)

[3263] سندہ ضعیف، رواہ الترمذي (2612 وقال: حسن) ٭ أبو قلابۃ لم یسمع من عائشۃ رضي اللہ عنھا و للحدیث شواھد کثیرۃ دون قولہ: ’’و الطفھم ...‘‘ وانظر الحدیث الآتي: 3264

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَن عَائِشَة رَضِي اللہ عَنہُ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسلم: ((إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُہُمْ خُلُقًا وألطفہم بأَہْلہ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’مومنوں میں سے کامل ایمان والا شخص وہ ہے جو ان میں سے اچھے اخلاق والا اور اپنے گھر والوں کے ساتھ زیادہ مہربان ہے۔‘‘ سندہ ضعیف،رواہ الترمذی۔