Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3264 (مشکوۃ المصابیح)
[3264] إسنادہ حسن، رواہ الترمذي (1162) و أبو داود (4682)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُہُمْ خُلُقًا وَخِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِہِمْ)) . رَوَاہُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: ہَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَرَوَاہُ أَبُو دَاوُد إِلَی قَوْلہ ((خلقا))
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’مومنوں میں سے کامل ایمان والا وہ شخص ہے جو اِن میں سے اچھے اخلاق والا ہے،اور تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنی عورتوں کے لیے بہتر ہے۔‘‘ ترمذی۔اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔اور امام ابوداؤد نے اسے ((خُلُقًا)) تک روایت کیا ہے۔اسنادہ حسن،رواہ الترمذی و ابوداؤد۔