Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3268 (مشکوۃ المصابیح)
[3268] حسن، رواہ أبو داود (2147) و ابن ماجہ (1986)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ((لَا يُسْأَلُ الرَّجُلُ فِيمَا ضَرَبَ امْرَأَتَہُ عَلَيْہِ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد وَابْن مَاجَہ
عمر ؓ،نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں،آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’خاوند سے دریافت نہ کیا جائے کہ اس نے اپنی بیوی کو کیوں مارا ہے؟‘‘ حسن،رواہ ابوداؤد و ابن ماجہ۔