Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3272 (مشکوۃ المصابیح)
[3272] إسنادہ حسن، رواہ النسائي (68/6 ح 3233) و البیھقي في شعب الإیمان (8737)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قِيلَ لِرَسُولِ اللہِ ﷺ: أَيْ النِّسَاءِ خَيْرٌ؟ قَالَ: ((الَّتِي تَسُرُّہُ إِذَا نَظَرَ وَتُطِيعُہُ إِذَا أَمَرَ وَلَا تُخَالِفُہُ فِي نَفْسِہَا وَلَا مَالِہَا بِمَا يَكْرَہُ)) . رَوَاہُ النَّسَائِيُّ وَالْبَيْہَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا: کون سی عورت بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:’’وہ جو اپنے خاوند کو خوش کر دے جب وہ اسے دیکھے،اور جب اسے حکم دے تو وہ اس کی اطاعت کرے اور اپنے مال و جان میں خاوند کی مرضی کے خلاف ایسا کام نہ کرے جو اسے ناپسند ہو۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ النسائی و البیھقی فی شعب الایمان۔