Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3276 (مشکوۃ المصابیح)

[3276] متفق علیہ، رواہ البخاري (5262) و مسلم (1477/24)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فَاخْتَرْنَا اللہَ وَرَسُولَہُ فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو منتخب کیا،آپ نے اسے ہمارے متعلق کچھ بھی شمار نہ کیا۔متفق علیہ۔