Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3277 (مشکوۃ المصابیح)
[3277] متفق علیہ، رواہ البخاري (4911) و مسلم (1473/18)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: فِي الْحَرَامِ يُكَفَّرُ لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللہ أُسْوَة حَسَنَة
ابن عباس ؓ نے کسی چیز کو حرام قرار دینے پر کفارہ ادا کرنے کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا:’’تمہارے لیے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (کی زندگی) میں بہترین نمونہ ہے۔‘‘ متفق علیہ۔