Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3279 (مشکوۃ المصابیح)

[3279] إسنادہ صحیح، رواہ أحمد (277/5 ح 22738) و الترمذي (1187 و قال: حسن) و أبو داود (2226) وابن ماجہ (2055) والدارمي (162/2 ح 2275)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

عَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: ((أَيُّمَا امْرَأَةٍ سَأَلَتْ زَوْجَہَا طَلَاقًا فِي غَيْرِ مَا بَأْسٍ فَحَرَامٌ عَلَيْہَا رَائِحَةُ الْجَنَّةِ)) . رَوَاہُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَہْ والدارمي

ثوبان ؓ بیان کرتے ہیں،رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’جو عورت بلا وجہ اپنے خاوند سے طلاق کا مطالبہ کرے تو اس پر جنت کی خوشبو حرام ہے۔‘‘ اسنادہ صحیح،رواہ احمد و الترمذی و ابن ماجہ و الدارمی۔