Sheikh Zubair Alizai

Mishkaat ul Masabeeh Hadith 3280 (مشکوۃ المصابیح)

[3280] إسنادہ حسن، رواہ أبو داود (2178)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: ((أَبْغَضُ الْحَلَالِ إِلَی اللہِ الطلاقُ)) . رَوَاہُ أَبُو دَاوُد

ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا:’’حلال چیزوں میں سے اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ چیز طلاق ہے۔‘‘ اسنادہ حسن،رواہ ابوداؤد۔